آسانی، میرے جانی!

ہو جائے آسانی، پاکستان کی پسندیدہ منی ٹرانسفر ایپ کے ساتھ

Pin screen

“ٹیکنالوجی کا واحد مقصد انسانوں کے لیے آسانی پیدا کرنا۔
اور ہم سمجھتے ہیں   پیسے کا معاملہ بھی آسان ہونا چاییے-“

thehumantouch#

پیمنٹ کے لئے پاکستان کے پسندیدہ طریقے میں اپ کو خشمدید کہتے ہیں

easypaisa صرف منی ٹرانسفر ایپ نہیں ہے۔ easypaisa کی نئی ایپ کے ذریعے آپ اپنا
easypaisa ڈیبٹ کارڈ بھی آرڈرکر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ آپ فون ریچارج کر سکتے ہیں، بل دے سکتے ہیں، تحفے بھیج سکتے ہیں، کیش بیک لے سکتے ہیں اور ہمارے پارٹنر ریسٹورنٹس اور شاپنگ فرنچائز سے شاپنگ کر سکتے ہیں! انعامات جیت سکتے ہیں اور پاکستان میں موجود ہمارے پارٹنرز ریسٹورنٹس اور شاپنگ فرنچائز سے شاپنگ کر سکتے ہیں!

Background Image
Pakistan's favorite way to pay

موبائل لوڈ کے لیے پریشان نہ ہوں!

بیلنس کم ہے؟ گھبرائیں نہیں۔ easypaisa ایپ کے ساتھ آپ اپنے یا کسی کے نمبر پر بھی گھر بیٹھے بیلنس لوڈ کر سکتے ہیں۔ اور اس کے ساتھ پاکستان کے تمام موبائل نیٹ ورکس کے لیے سپیشل بنڈلز ڈسکاؤنٹ پر ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں۔

محتاط رہیں

ہم نے ہمیشہ اپنے لوگوں کے لئے آسانی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے اور اس کے ساتھ ان کے اکاؤنٹس کی ناقابل شکست سیکورٹی بھی یقینی بنایی ہے۔ اس کے علاوہ ہم انھیں آگاہی بھی دیتے ہیں کہ وہ اپنے خود کو دھوکے باز ٹرانزیکشنز سے کیسے محفوظ رکھیں۔ آپ کی حفاظت ہمارے کام کی بنیاد ہے

Fraud Awareness

جہاں آپ، وہاں ہم بھی!

ملک کی سب سے بڑی سروس ہونے کے ناطے مسلسل جدت اور نت نئے
ڈیجیٹل سلوشزاور ’جدید ترین موبائل ایپ‘ کے ساتھ ہم ہیں پیمنٹس کے لئے پاکستان کا سب سے پسندیدہ طریقہ۔

easypaisa سے شروعات کریں